غزہ میں بچوں کی حالت زار - ایک دستاویزی فلم
یہ ویڈیو غزہ میں بچوں کی حالت زار پر ایک مختصر دستاویزی فلم ہے۔ جنگ اور محاصرے کے باوجود یہ بچے کس طرح زندہ رہنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
ویڈیو دیکھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں:
غزہ میں بچوں کی اموات کی شرح میں خوفناک اضافہ ہوا ہے۔ یونیسیف کے مطابق، غزہ میں ہر روز درجنوں بچے غذائی قلت اور بمباری کی وجہ سے جان سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں۔