اوپ واچ

مظلوم کی آواز

اسلامی تعلیمات اور انسانی حقوق

یہ ویڈیو اسلام میں انسانی حقوق کی اہمیت پر روشنی ڈالتی ہے۔ اسلام نے چودہ سو سال پہلے انسانی حقوق کا وہ تصور دیا جو آج عالمی سطح پر تسلیم کیا جاتا ہے۔

ویڈیو دیکھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں:

اسلامی تعلیمات اور انسانی حقوق

اسلام میں زندگی کے حق، عزت و آبرو کے تحفظ، اور انصاف کو بنیادی اہمیت دی گئی ہے۔