مسجد اقصیٰ کی تاریخ اور اہمیت
اس ویڈیو میں مسجد اقصیٰ کی تاریخ اور اسلامی عقیدے میں اس کی اہمیت پر روشنی ڈالی گئی ہے۔ مسجد اقصیٰ مسلمانوں کا پہلا قبلہ ہے۔
ویڈیو دیکھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں:
مسجد اقصیٰ نہ صرف مسلمانوں کی عبادت گاہ ہے بلکہ یہ فلسطینی شناخت اور مزاحمت کی علامت بھی ہے۔